|
Updated: August 22, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
The Pakistani singer Shabnam Majeed says that his tour in America is very success. She talks to media at return from America that he go America very late. She says that she really enjoy there. She also says that she will proud to be the Pakistani singer. And she will be very happy when anyone says that she is the Pakistani singer.

|
|
وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ شبنم مجید نے کہا کہ امریکا میں کافی دیر بعد گئی تھی اور وہاں پر مجھے جس طرح سے پذیرائی ملی اس پر رب کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔
انھوں نے کہا کہ یہ شناخت اور مقبولیت پاکستان کی وجہ سے ہے، جب میرا تعارف ایک پاکستانی گلوکارہ کی حیثیت سے ہوتا ہے تو بیحد خوشی ہوتی ہے۔ شبنم مجید نے کہا کہ امریکا کی مختلف ریاستوں میں ہونیوالے شوز میں پاکستانیوں کے علاوہ بھارتی اور دیگر ایشیائی ممالک کے لوگ بھی شریک تھے جو میرے گانوں پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔
انھوں نے کہا کہ ملکہ ترنم نورجہاں کی زبردست فین ہوں اور شوز میں ان کے مقبول گیت گا کر انھیں ٹریبیوٹ پیش کیا، میرے لیے اور بھی زیادہ خوشی کی بات تھی کہ بھارت کے علاوہ دیگر ایشیائی ممالک کے لوگ بھی ملکہ ترنم نورجہاں کے پرستار تھے جنہوں نے فرمائش کر کے ان کے گیت سنے۔
|
|
|
Post your comments regarding: The tour of Shabnam Majeed in America is success.
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk