|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2016-01-25 |
(eNews.pk) -
Charsadda : After a tragic incident of terrorism in Bacha Khan University seminary has been opened for continue of education.

University students and two teachers from the power of the pen is determined to fight terrorism. After January 20 terrorist attack, Bacha Khan University was closed.
Four days after the closure of the University was reopened today, the strict security arrangements have been made, on January 20 terrorists attacked more than 21 students and teachers were victim of bullets.
|


|
چارسدہ ......چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی میں دہشت گردی کے المناک واقعے کے بعد درس گاہ کو تعلیم کے حصول کے لیے کھول دیا گیا۔
یونیورسٹی کے طلبا اور اساتذہ دونوں قلم کی طاقت سے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ 20 جنوری کو دہشت گردوں کے حملے کے بعد باچا خان یونیورسٹی بند کردی گئی تھی۔
چار دن کی بندش کے بعد یونیورسٹی آج دوبارہ کھل گئی، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔20 جنوری کو دہشت گردوں نے حملہ کرکے 21 سے زائد طلبا و اساتذہ کو اپنی گولیوں کانشانہ بنایا تھا۔
دہشت گردوں نے حملہ کرکے علم کی شمع کو بجھانے کے لیے بھرپور کوشش کی،مگر قوم کے معماروں اور اساتذہ کے حوصلوں کو کم کرنے میں ناکام ثابت ہوئے۔
|
|
|
Post your comments regarding: The power of pen: Bacha Khan University has open
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk