Supreme Court to hear Kamran Faisal case today

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-01-28


(eNews.pk) - ISLAMABAD: A bench of the Supreme Court Chamber will resume Karmran Officer in case death of Faisal today (Monday).




The bench comprising Justice Jawad S Khawaja and Justice Khilji Arif Hussain during the last hearing had issued notices to National Accountability Bureau (NAB) Chairman and other officials, seeking registration record Federal Lodges CC TV, the autopsy report, data of phone calls between Mr. Faisal and NAB officials and police records.
NAB offices in Rawalpindi and Islamabad remained open on Saturday and Sunday despite weeks to complete the task assigned by the higher court. The NAB has filed the record with respect to the Supreme Court.
On Saturday, the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) presented data from mobile phones to the court, while in the same day, police also presented the preliminary report on the mysterious death of NAB official, a copy of the FIR and statements of witnesses.









کامران فیصل کی موت سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں آج ہوگی


اسلام آباد....سپریم کورٹ میں نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی موت سے متعلق کیس کی سماعت آج ہو گی۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر چیئرمین نیب اور سینئر حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فیڈرل لاجز کی سی سی ٹی وی فوٹیج ، پوسٹ مارٹم کا رکارڈ ، کامران فیصل اور نیب حکام کے درمیان فون کالز کا ڈیٹا اور پولیس تحقیقات کا رکارڈ طلب کیا تھا۔عدالتی حکم کے بعد نیب ہیڈ کوارٹرز اور نیب راولپنڈی میں ہفتے اور اتوار کو چھٹی والے دن بھی کام ہوا اور متعلقہ ریکارڈ عدالت عظمیٰ میں جمع کرادیا گیا۔ اس سے پہلے ہفتے کے روز پی ٹی اے نے کامران فیصل کے موبائل فون کا ڈیٹا عدالت میں جمع کرا یا تھا۔ ذرائع کے مطابق اسی روز اسلام آباد پولیس نے کامران فیصل کیس کی ابتدائی رپورٹ بھی سپریم کورٹ میں جمع کرا ئی جس کے ساتھ پوسٹ مارٹم رپورٹ، ایف آئی آر کی نقل اور گواہوں کے بیانات بھی منسلک ہیں۔ ابتدائی رپورٹ میں شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ کامران فیصل نے خود کشی کی ہے۔ کامران فیصل کی موت کے 8 دن بعد ان کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Supreme Court to hear Kamran Faisal case today
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3