|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2014-05-15 |
(eNews.pk) -
The Islamabad Supreme Court from NA 47 , restore the membership of (PTI) Qaiser Jamal. Today in Islamabad, Supreme Court 2 member bench headed by Justice Sarmad Usmani order to restore the membership of (PTI) Qaiser Jamal from NA 47 and Supreme send the notice to the oppositions.

|
|
سپریم کورٹ نے این اے 47 سے تحریک انصاف کے قیصر جمال کی رکنیت بحال کر دی۔سپریم کورٹ میں جسٹس سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی قیصر جمال کی نااہلی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہویے این اے 47سے قیصر جمال کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دئے اور سماعت 2 ہفتے تک ملتوی کر دی ہے۔الیکشن ٹربیونل نے قیصر جمال کو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیا تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Supreme Court restore the membership
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk