|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2016-01-08 |
(eNews.pk) -
Strong earthquake tremors felt in several parts of Khyber Pakhtunkhwa, FATA and Punjab. On the Richter scale magnitude of the earthquake at 5.9. Strong earthquake tremors were felt in Islamabad, Lahore, Peshawar, Lower Dir, Malakand, Chitral, Hazara division, Kurram Agency, Mohmand Agency, North and South Waziristan, Gilgit-Baltistan, Astore, Diamer.
|
|
پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے بعد خوف و ہراس کے باعث لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔ زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جب کہ زمین میں اس کی گہرائی 230 کلومیٹر اور اس کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
خیبر پختونخوا کے جن شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں پشاور، سوات، شانگلہ، دیر، اٹک اور کوہاٹ شامل ہیں جب کہ کرم اور مہمند ایجنسی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسکردو، گلگت، ہنزہ، نگر، استور، غذر اور ہنگو میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پنجاب کے جن شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں میانوالی، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا، چنیوٹ، ، جہلم، بالا کوٹ، چکوال اور اٹک شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر کے علاقوں میر پور، کوٹلی اور مظفر آباد شامل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Strong earthquake tremors felt in country
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk