|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2013-04-01 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Election Commission of Pakistan will start monitoring phase nomination papers from today (Monday) for more than 7,000 candidates filed nomination forms by the deadline.
ECP next Secretary Muhammad Afzal Khan made it clear that it would be unforgiving control candidates nomination papers. "Only those candidates will win, who will get the votes from the people. Nobody can win votes based on intimidation," he said.
ECP spokesman, has around 2,013 nomination papers have been accepted to the National Assembly, while around 4,029 works have been adopted by the provincial council.
He said that of the 7,000 nomination papers received, about 3,000 were investigated and added that control 957 candidates to the National Assembly was terminated.
The number of nomination papers filed decreased by more than 50 percent of election-on-election basis. It should be noted that as many as 15,000 candidates submitted nomination forms with ECP five years ago, but for the 2013 elections only above 7000-wannabe legislators submitted works.
Experts attribute this decline to the assumptions made by ECP tougher this time.
Earlier on Sunday, the Election Commission of Pakistan extended the deadline for submitting election nomination papers to 00:00 April 1, 2013.
ECP should inspect the nomination papers from April 1 to 7.
|
|
اسلام آباد…عام انتخابات 2013 کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا، امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ 2008 کے مقابلے میں اس بار امیدواروں کی نصف تعداد سامنے آئی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی بے رحمانہ جانچ پڑتال کی جائے گی ۔ 24 مارچ سے شروع ہونے والا کاغزات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ ختم ہوا، انتخابی اکھاڑے میں اب کوئی نیا امیدوار نہیں اتر سکتا۔ پہلے یہ مرحلہ 6 دن پر مشتمل تھا لیکن بعد میں الیکشن کمیشن نے دو دن بڑھا دیے۔ اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر سے سات ہزار سے زائد امیدوارون نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے۔ امیدواروں کے کوائف آج سے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔ دوسری جانب کاغذات نامزدگی جمع ہونے کے عمل کے ساتھ ہی اسکروٹنی کا کام بھی شروع کر دیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 3000 سے زائد کاغذاتِ نامزدگی نادرا، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور نیب کے ذریعے اسکروٹنی کے بعد ریٹرننگ افسران کو واپس بھجوائے جا چکے ہیں۔ایڈشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن افضل خان کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی بے رحم جانچ پڑتال ہو گی۔ افضل خان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں وہی امیدوار جیتے گا جس کو ووٹ ملیں گے، بندوق کے زور پر کوئی امیدوار نہیں جیت سکتا۔ سیاسی موسم اپنے جوبن پر آچکا ، ہر جانب جلسوں کی بہار اور سیاسی جماعتوں کی طاقت کے مظاہرے،سیاست دانوں اور کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر اور یہ الیکشن فیسٹیول انتخابی مہم کے ختم ہونے تک چلتا رہے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: ‘Strict scrutiny’ of nomination papers begins
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk