|
Updated: August 9, 2025 |
Published: 2014-05-12 |
(eNews.pk) -
The chairman of (PTI) Imran khan says that who who stolen the mandate of peoples they all deserved punishment . Chairman of (PTI) Imran says in jalsa which held at D chowk in Islamabad that there are cheating in 4 councils. They says that government should do re-counting in all 4 councils what was the result everyone can see that.

|
|
پاکستان تھریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے عوام کا مینڈیٹ چوری کیا انہیں سزائیں دی جائیں ،اسلام آباد کے ڈی چوک پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ چار حلقون میں انگھوٹوں کے نشانات کی فوری تصدیق چاہتے ہیں ان ہی چار حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق ہو گئی تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کرپشن کیسے ٹھیک کریں گے جو خود کرپشن کرکے آئے ہیں۔مسلم لیگ(ن)نے10 مہینے میں بجلی کی قیمت دگنی کردی اور 500 ارب روپے گردشی قرضوں کیلئے دیئے یہ کرپشن نہیں ہے تو اور کیا ہے۔میٹروبس ایشین ڈیولپمنٹ بینک کے مطابق 4 ارب روپے میں بننی چاہیے، جبکہ یہاں 24 ارب روپے میں میٹرو بس شروع کی جارہی ہے ۔پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ روزانہ 12 ارب روپے کی کرپشن ہے،پاکستان کو بدلنے کی تحریک چلائی ہے،اب یہ سلسلہ رکے گا نہیں،ہم نیا پاکستان چاہتے ہیں،نیوٹرل امپائر چاہتے ہیں، صاف ستھرا میچ چاہتے ہیں،دھاندلی نہیں چاہتے،پچھلے سال 11 مئی کو امپائر کو ساتھ ملا کر میچ کھیلا گیا،ہم بھی کھیلنا تو چاہتے ہیں لیکن نیوٹرل امپائر کے ساتھ کھیلنا طاہتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Stolen of Mandate deserved punishment
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk