|
Updated: September 23, 2025 |
Published: 2013-07-24 |
(eNews.pk) -
Washington : U.S.A. Stable Pakistan has most important for peace in Afghanistan . John Carry will visit Pakistan as soon.

|
|
واشنگٹن…امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا استحکام، افغانستان میں امن کے لیے انتہائی اہم ہے۔ جان کیری جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کی بریفنگ کے دوران ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ امریکا، افغانستان میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کو اپنا اہم اتحادی سمجھتا ہے۔پاکستان کے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز کے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاک افغان تعلقات کی مضبوطی کے لیے اٹھائے جانے والے ہر قدم کو انتہائی اہم سمجھتے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، لیکن فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں دی جا سکتی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Stable Pakistan important for Afghanistan
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk