|
Updated: August 26, 2025 |
Published: 2013-07-19 |
(eNews.pk) -
Lahore : Anti-Narcotics Force has arrested 2 smugglers including civil aviation employee who smuggled millions heroin aboard.

|
|
لاہور…اینٹی نارکوٹکس فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے والے سول ایوی ایشن کے ملازم سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پراے این ایف حکام کے مطابق ساہیوال کا رہائشی مسعود اور سول ایوی ایشن کا ملازم ناصر 2 کلو سے زائد ہیروئن نجی ائرلائن سے قطرسمگل کر رہے تھے،شک گزرنے پر چیک کیا تو سول ایوی ایشن کا ملازم ناصر ہیروئن اپنے جوتے کے تلووں میں چھپا کر ٹرمینل سے گزررہا تھا۔ چیک کرنے پر ہیروئن برآمد ہو گئی جس پر دونوں ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Smuggler arrests included civil aviation employee
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk