|
Updated: July 8, 2025 |
Published: 2013-03-04 |
(eNews.pk) -
KARACHI: The Sindh government that rebuilt apartments and shops destroyed in a bomb blast city Abbas governor Ishratul Ebad announced.

The governor ordered Karachi commissioner to oversee rescue operations. He also directed the administration to provide all the necessary requirements for the wounded.
MQM chief Altaf Hussain telephoned Ishratul Ebad and directed to use all the resources for the medical treatment of the wounded, to accommodate the homeless, provide food and rehabilitation.
|
|
کراچی…گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے عباس ٹاوٴن میں دہشت گردی سے تباہ ہونے والے فلیٹس اور دکانوں کی دوبارہ تعمیرحکومت سندھ کرائیگی،کمشنر کراچی کو ریلیف کے کام کی نگرانی کی ہدایت کر دی ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہاکہ انتظامیہ کوہدایت کی ہے کہ عباس ٹاوٴن میں ریلیف کا کام موثرانداز میں کیا جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنرسندھ سے ٹیلی فون پرگفتگوکرتے ہوئے ہدایت دی تھی کہ دھماکے کے زخمیوں کے علاج معالجے پر بھرپور توجہ دی جائے اور بے گھرہونے والے متاثرین کی رہائش ،کھانے پینے اوربحالی کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفٰی عزیزآباد ی نے لندن سے جاری بیان میں کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاوٴن پرقومی سیاسی ومذہبی رہنماوٴں کی بے حسی قابل مذمت ہے، جس نے ان نام نہاد قومی رہنماوٴں کااصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کردیاہے۔ ادھر حیدرآباد میں ایم کیوایم کے تحت محفل میلاد کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم کے رہنما رضا ہارون نے سانحہ کراچی کو انسانیت کیخلاف سازش اور فرقہ واریت کی بدترین مثال قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ریاست عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Sindh govt to get destroyed flats, shops rebuilt
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk