|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2015-12-09 |
(eNews.pk) -
The Indian cricket player Shikhar Dhawan bowling action declared suspicious by the ICC (International Cricket Council). Shikhar Dhawan will have to undergo tests within the next 14 days and can continue to bowl in international cricket until the results of the test.
)
|
|
آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ہندوستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔ ہندوستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شیکھر دھون جز وقتی باؤلر ہیں ، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ جب انھیں کپتان ویرات کوہلی نے باؤلنگ کے لیے بلایا توانھوں نے 3اوورز کروائے ، ان کی اس باؤلنگ کے بعد ان کا ایکشن مشکوک قرار دیا گیا۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق شیکھر دھون کو 14 دن کے اندر اپنے ایکشن کا ٹیسٹ کروانا ہوگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Shikhar Dhawan reported for suspect bowling action
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk