|
Updated: July 12, 2025 |
Published: 2013-03-16 |
(eNews.pk) -
KARACHI: here early Saturday morning, at least three people, including two women died in a tragic road mishap, Geo news reported.

Reportedly, the ship speed is a family sport-utility vehicle (SUV) rammed into a truck near the bridge have yet been declared goal of Sheh Shah was on the way.
After the crash, leaving all the occupants of the SUV was seriously injured, the resources to create the accident site reported.
|
|
کراچی…کراچی کے علاقے شیر شاہ میں ٹریفک حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ میں تیز رفتار ڈبل کیبن جیپ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جیپ میں سوار 2 خواتین اور جیپ کا ڈرائیور جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈبل کیبن جیپ میں سوار فیملی کہیں جارہی تھی کہ راستے میں حادثہ ہوگیا، زخمیوں میں 2بچے اور 2بچیاں شامل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Sher Shah traffic accident, 3 dead, 4 injured
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk