|
Updated: July 12, 2025 |
Published: 2012-11-12 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Chief Minister Syed Qaim Ali Shah and Governor Ishratul Ebadi, taking notice of the ongoing violence incidents in directed the officials concerned to take immediate steps to preserve the peace.

According to a statement from the Governor House, Ebadi Shah discussed ongoing accidents and violence, directing the law enforcement agencies (LEAs) to maintain peace at any price.
They also directed the LEA to increase their patrolling, snap checking in sensitive areas of the metropolis.
|
|
کراچی. . . .گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلی سندھ سیدقائم علی شاہ نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے امن وامان کے قیام کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ گورنر ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر ہاوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات میں شہر میں دہشت گردوں کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔گورنر سندھ اور وزیر اعلی سندھ نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں ہر صورت امن قائم کیا جائے۔شہر میں خاص طور پر حساس علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اپنا گشت بڑھائیں ۔ مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور اسنیپ چیکنگ کی جائے۔اعلامیہ کے مطابق گورنر اور وزیراعلی سندھ نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ فرائض کی انجام دہی میں غفلت برتنے اور لاپروائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Shah, Ebad direct LEAs to maintain peace
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk