|
Updated: July 27, 2025 |
Published: 2012-10-20 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Police and Rangers conducted operation targetted in various areas of the metropolis, the arrest of several suspects and the recovery of possession of weapons, sources told Geo news.

According to sources, the Rangers launched operation in Yousuf Goth Baldia area by blocking routes in and out of the area.
A heavy contingent of police led by SP Haseeb Baig Kemari conducted the operation in the Cologne area targetted Macher and arrested four people. The weapons were also recovered from their possession.
The SP Kemari told reporters that the operation was launched on the information of the presence of criminals in the area.
|
|
کراچی. . . .. کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے ٹارگٹیڈ آپریشن کر کہ متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ بر آمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق بلدیہ یوسف گوٹھ میں رینجرز نے ٹارگٹیڈ آپریشن کیا۔اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر کے مشتبہ مقامات کی تلاشی لی گئی۔ادھر کیماری کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس کی بھاری نفری نے ایس پی کیماری حسیب بیگ کی سربراہی میں ٹارگٹیڈ آپریشن کیا اور چار افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گرفتار کیے گئے افراد کو تحقیقات کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔ ایس پی حسیب بیگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کے آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا جس میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Several detained in Karachi Rangers Operation
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk