|
Updated: July 12, 2025 |
Published: 2016-01-30 |
(eNews.pk) -
Amsterdam: There are millions of people who suffer from unknown fear of different animals which includes 'Lizards' but scientists have prepared a special medicine with the use of you can hold lizard by hands. This achievement is done by a Amsterdam University Professor Merel kindt who's research include in the psychiatry biological research. They suggested a drug by using it in a specific method you can eliminate the fear of lizards and such other fears from your life forever.

|




|
ایمسٹر ڈیم: دنیا میں کروڑوں لوگ ایسے ہیں جو مختلف جانوروں سے انجانے خوف میں مبتلا رہتے ہیں ان جانوروں میں چھکلیاں بھی شامل ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایسی دوائی تیارکرلی ہے جسے استعمال کرنے کے بعد لوگ چھپکلی کو ہاتھوں سے بھی پکڑ سکتے ہیں۔
یہ کارنامہ ایمسٹرڈیم یونیورسٹی کی نفسیات کی پروفیسر میرل کائنڈت نے انجام دیا ہے۔ جن کی یہ تحقیق گزشتہ ماہ بائیلوجیکل سائیکاٹری جرنل میں شائع ہوئی ہے۔ انھوں نے ایک ایسی دوا تجویز کی ہے جسے مخصوص طریقے سے استعمال کر کے چھپکلی اور اس قسم کے ڈر اور خوف ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کیے جاسکتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Scientists have prepared a medicine to overcome lizard fear
|
|
Todays 10 Latest Funny News
|
|
دلچسب اور عجیب و غریب خبریں
|
|
|
10:58
|
دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے
|
|
|
11:45
|
میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی
|
|
|
11:13
|
چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔
|
|
|
10:59
|
ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔
|
|
|
10:53
|
استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr
|
|
|
10:46
|
دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔
|
|
|
13:08
|
انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا
|
|
|
06:55
|
حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے
|
|
|
06:01
|
مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف
|
|
|
14:18
|
شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
|
|
Enews.pk