SC rejects Haqqani's video link plea

Updated: June 11, 2026 Published: 2012-04-24


(eNews.pk) - ISLAMABAD: The Supreme Court (SC) has rejected the plea of Husain Haqqani, former Pakistan's ambassador to the US, seeking its direction for the judicial commission to record his statement via video conferencing.




A nine-member SC bench headed by Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry dismissed Haqqani's petition in today's hearing.
On Monday, the SC bench adjourned the hearing till today after Asma Jahangir, counsel for Haqqani, requested for placing on record certain documents.
During the course of brief proceedings, Asma stated that they were not interfering in the functioning of the Commission but on February 10, it passed an order saying that her client should appear in person under the Supreme Court order and its members could not go beyond the order 'which has forbidden it'.
She said her client was neither an accused nor an FIR had been registered against him, but the Commission had prohibited video conferencing.
The Chief Justice told her that they could not go into Commission's proceedings.
He observed that the Supreme Court orders should be respected.
Asma said clients kept on changing and from the very outset of their profession they had been taught such lessons.
She said she also wanted that not only orders of the apex Court should be respected but also the laws of the land.
Naseer Bhutta, counsel for one of the petitioners, also appeared and objected to certain words of the application moved by Husain Haqqani and requested that those should be expunged.
The Chief Justice told him that he might submit an application.









حقاني کي وڈيو لنک سے بيان ريکارڈ کرانيکي درخواست مسترد


اسلام آباد… سپريم کورٹ نے سابق سفير برائے امريکا حسين حقاني کي وڈيو لنک سے بيان ريکارڈ کرانے کي درخواست مسترد کر دي ہے. آج اس سلسلے ميں درخواست کي سماعت چيف جسٹس افتخار چوہدري کي سربراہي ميں9رکني بينچ نے کي جس کے دوران سماعت چيف جسٹس نے ريمارکس ديئے کہ ہم منصور اعجاز کو نہيں جانتے کہ وہ کہاں کا شہري ہے، حقاني کيوں نہيں آتے، انہوں نے واپس آنے کا حلف ديا تھا، انہيں عدالتي احترام ميں واپس آنا چاہيئے. اس موقع پر حسين حقاني کي وکيل عاصمہ جہانگيرنے دلائل ديتے ہوئے کہا کہ ميرے موکل کي زندگي کو بھي خطرہ ہے، بنيادي حقوق کے تحت ميرے موکل کو ويڈيو بيان کا حق ہے. اس موقع پر جسٹس اعجاز نثار نے ريمارکس ديئے کہ حسين حقاني تو حلف نامہ دے کر باہر گئے ہيں. عاصمہ جہانگير نے دلائل ميں کہاکہ سپريم کورٹ حکم ميں کہيں نہيں لکھاکہ حقاني کو ويڈيولنک بيان کي سہولت نہيں ہوگي ، عدالت ، حقاني کو مفرور ملزم سمجھ کر فيصلہ نہ کرے، اسے منصور اعجاز جيسي سہولت دي جائے، حقاني بيمار ہيں، وہ نہيں آسکتے، ايک ملک دشمن کو تو ويڈيوبيان کي سہولت دے دي گئي، قانون کے مطابق ميرے موکل سے بھي مساوي سلوک برتا جائے ، يہاں آنے پر بيماري کے ساتھ ميرے موکل کي زندگي کو بھي خطرہ ہے. جسٹس اعجاز نثار نے ريمارکس ديئے کہ فرض کريں حقاني کو باہر جانے کي اجازت نہ ہوتي اور يہاں دھمکياں ملتيں تو پھر کيا کرتے، حسين حقاني تو حلف نامہ دے کر باہر گئے ہيں. عاصمہ جہانگير نے کہاکہ حقاني جب پاکستان ميں تھے تو تفريح کيلئے کمانڈوز نہيں رکھتے تھے. اس پر چيف جسٹس نے ريمارکس ديئے کہ يہاں زيادہ تر تو سکيورٹي کمانڈوز کو فن کيلئے رکھا جاتاہے، ميں کوئٹہ ميں بغير سکيورٹي کے گھومتا رہا،کسي کو پتہ نہيں تھا، باڈي گارڈ تو صرف ايک ہي اوپر والا ہے. عاصمہ جہانگيرکا کہنا تھا کہ حقاني کو مساوي سہولت نہ ملي تو مطلب ہوگا کہ کميشن ، استغاثہ بن گياہے، اسٹيبلشمنٹ ، حقاني کو يہ سہولت نہيں دينا چاہتي . اس پر چيف جسٹس نے ريمارکس ديئے کہ ہم منصور اعجاز کو نہيں جانتے کہ وہ کہاں کا شہري ہے، ہم يہ ضرور جانتے ہيں کہ حقاني ، پاکستان کا باعزت شہري ہے، پاکستان ، حقاني کا مادر وطن ہے، اسکے رشتہ دار يہاں ہيں ، حقاني يہاں کيوں نہيں آتا، اس نے واپس آنے کا حلف ديا تھا، اسے عدالتي حکم کا احترام کرکے وطن واپس آنا چاہيئے.جسٹس تصدق جيلاني نے ريمارکس ديئے کہ ميموکميشن آزادہے،بيان رکارڈکرنے پراسے ہي فيصلہ کرناہے، عدالت کميشن کي کارروائي اورفيصلوں ميں مداخلت نہيں کريگي. چيف جسٹس نے ريمارکس ديے کہ کميشن کے کام ميں عدالت مداخلت نہيں کرسکتي، ہم کميشن کوبااختياربناناچاہتے ہيں. بعد ازاں عدالت نے حسين حقاني کي وڈيو لنک سے بيان ريکارڈ کرانے کي درخواست مسترد کر تے ہويے قرار ديا کہ اس حوالے سے عدالت کا پہلے والا حکم برقرار ہے، کميشن جو مناسب سمجھے فيصلہ کرے، حسين حقاني کميشن کي ہدايت کے مطابق بيان ريکارڈ کرائيں.
Post your comments regarding:
SC rejects Haqqani's video link plea
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3