Sarabjit Singh's condition critical: Doctors

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-04-27


(eNews.pk) - Lahore: Doctors quoted in the next 24 hours in jail, followed Lapkhpat wounded in an attack by inmates Sarbajit Singh, an Indian spy's death, concluded that for the key.




Sing prison after receiving initial treatment at a hospital in Lahore to Jinnah Hospital. He received head injuries, hospital sources said.
Meanwhile, the prime suspect in the attempted murder case against Amir and Muddasir Section 324/24 has been registered under the.
According to a spokesman for the Foreign Office of the High Commission of India, Singh was given access to a counselor.
Assistant Superintendent and the prison warden was suspended. Punjab Home Department has also ordered an inquiry into the attack.









سربجیت سنگھ کی حالت نازک ،اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار


لاہور…کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ کے لیے ڈاکٹروں نے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں۔لاہور کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج سربجیت سنگھ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، پولیس نے بھارتی قیدی سربجیت سنگھ پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ اقدام قتل کی دفعہ324اور34کے تحت درج کیاگیا،مقدمہ تھاناکوٹ لکھپت میں مرکزی ملزمان عامر اور مدثر کے خلاف درج کیاگیا۔ عامر تانبا سزائے موت کا قیدی ہے وہ قتل،ڈکیتی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ سربجیت کی بیٹی سواپنا دیپ سنگھ نے کہا ہے کہ انہیں چند روز قبل ہی ان کے والد نے پیغام دیا تھا کہ انہیں ساتھی قیدیوں کی طرف سے حملے کا خدشہ ہے۔پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارتی ہائی کمیشن کو سربجیت سنگھ تک قونصلر رسائی دے دی تھی۔ بھارتی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکرٹری سی ایس داس نے جناح اسپتال کا دورہ کرکے سربجیت کی عیادت کی اور ڈاکٹروں سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اکبر الدین نے کہا تھا کہ وہ اس معاملے پر پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
Post your comments regarding:
Sarabjit Singh's condition critical: Doctors
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3