|
Updated: August 3, 2025 |
Published: 2014-05-14 |
(eNews.pk) -
The PCB decided that the pay of the chief coach of Pakistan Cricket Team Waqar Younas is 15 lakh. And then the PCb decided that the 5 lakh pay is given to the spin bowling coach Saqlain Mushtaq. But he can't agree with that he says that the pay given to me is approximately 10 lakh.

|
|
کڑی شرائط کی زنجیر سے ثقلین مشتاق کا راستہ روک دیا گیا، مالی معاملات پر عدم اتفاق بھی معاہدہ نہ ہونے کی اہم وجہ بنا، پی سی بی چیف کوچ وقار یونس کو 15 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دے گا۔
دوسری طرف سابق آف اسپنر کو صرف6 لاکھ کی پیشکش دی گئی، ذرائع کے مطابق اس سے کئی گنا زیادہ رقم ثقلین بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی کوچنگ سے کما لیتے ہیں، ان کی چیئرمین نجم سیٹھی سے خود بھی فون پر بات ہوئی مگر معاملات طے نہ ہو سکے، بورڈ انھیں زیادہ رقم دینے کو تیار نہیں تھا جبکہ ان کی خواہش تھی کہ کم از کم 10 لاکھ روپے تو ملیں.
پی سی بی نے ایک شرط یہ بھی رکھی تھی کہ سال میں 30 چھٹیاں ہوا کریں گی, وہ بھی 10،10 کے تین حصوں میں کرنا ہوں گی، ثقلین مشتاق اہل خانہ کے ساتھ برطانیہ میں مقیم ہیں،ان کیلیے اس پر عمل بھی ممکن نہ تھا،اسی کے ساتھ انھیں اکیڈمی میں بھی کام کرنے کو کہا گیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ’’دوسرا‘‘ گیند کے موجد کو ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش نے ایک بار پھر معاہدوں کی پیشکش کر دی تھی، البتہ انھوں نے تاحال کسی کو واضح جواب نہیں دیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Saqlain Mushtaq relationship stops
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk