|
|
|
|
|
|
National ( English News ) |
|
( Urdu News ) قومی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Assets of Senate nominees from Punjab Babar Awan, Aitzaz Ahsan, Zulfiqar Khosa and Zafarullah have been challenged in the election commission, Geo news reported.
As per the details of assets submitted to the Election Commission, Babar Awan possesses Rs77.8 million in cash and Rs9.7 million in banks.
He also owns Rs20 million each property in Spain and Pakistan, while in Islamabad he has a house worth Rs30 million.
The value of Awan's office in Saddiq plaza Lahore is Rs2 million, while he has also invested Rs4 million in a private bank. The documents revealed that Babar Awan also owns four vehicles.
Aitzaz has Rs100 million bank accounts, 800 canal land property, while his wife Bushra Aitzaz possess 400 canal.
PML-N candidate Zulfiqar Khosa possesses 99 acres of agricultural land and Rs0.7 million bank accounts. He had paid agriculture of tax of Rs7000 only.
Zafarullah owns 2594 canals of land, has two vehicles and an amount of Rs0.7 million.
He had paid just Rs3000 as agriculture tax.
|
|
اسلام آباد…پنجاب سے سينيٹ کے اميدواروں بابر اعوان، اعتزاز احسن، ذوالفقار کھوسہ اور ظفر اللہ کے اثاثے منظر عام پر آ گئے ہيں، بابر اعوان اور اعتزاز کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک ہيں جبکہ ذوالفقار کھوسہ کے پاس 7 لاکھ اور ظفر اللہ ڈھانڈلہ کے پاس 5 لاکھ روپے ہيں. چاروں کے اثاثوں کو اليکشن کميشن ميں چيلنج کرديا گيا ہے،سينيٹ انتخابات کے لئے اليکشن کميشن کے پاس جمع کرائے گئے ،اثاثوں کے مطابق بابراعوان کے پاس سات کروڑ، 78لاکھ روپے کا کيش اور بينک ميں ستانوے لاکھ روپے ہيں. بابر اعوان کے نام اسپين ميں دو کروڑ روپے ماليت کي جائيداد پاکستان ميں دوکروڑ روپے کي زمين، اسلام آباد ميں ساڑھے تين کروڑوپے کا مکان بھي ہے . صادق پلازہ لاہور ميں 20لاکھ روپے ماليت کا دفتر بھي بابر اعوان کي ملکيت ہے انہوں نے ايک نجي فرم ميں 40لاکھ روپے کي سرمايہ کاري بھي کر رکھي ہے. بابر اعوان کے پاس چار گاڑياں ہيں. اعتزازاحسن کے دس کروڑ روپے کے بينک اکاو?نٹس، 800کنال اراضي جبکہ ان کي اہليہ بشري? اعتزاز کے نام بھي 400کنال اراضي ہے،، مسلم ليگ ن کے اميدوار ذوالفقار کھوسہ کے نام 99 ايکڑ زرعي اراضي ہے اور وہ سات لاکھ روپے کے بينک اکاو?نٹس کے مالک ہيں،ذوالفقار کھوسہ نے صرف سات ہزارروپے زرعي ٹيکس اداکيا.مسلم ليگ ن کے ظفراللہ ڈھانڈلہ کا کوئي بينک اکاو?نٹ ہے ہي نہيں، ان کے پاس صرف پانچ لاکھ روپے اور دو گاڑياں ہيں،، ظفر اللہ 2ہزار 594 کنال اراضي کے مالک ہيں اورانہوں نے صرف تين ہزارروپے زرعي ٹيکس ادا کيا.
|
|
|
|
Post your comments regarding: SA: assets of Aitzaz, Awan, Khosa challenged
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
08:32
|
پانچ بار اقتدار میں آنے والوں نے کچھ نہیں کیا، عمران خان
|
|
|
|
08:20
|
پولنگ ڈے کے لیے الیکٹرانک پرچی تیار،با ضابطہ افتتاح آج ہو گا
|
|
|
|
08:16
|
پاکستانی قیدی ثناءاللہ کی حالت تشویش ناک ہے، ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن
|
|
|
|
08:06
|
سربجیت سنگھ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ''را'' کا ایجنٹ تھا،بھارتی اخبار
|
|
|
|
07:57
|
بلوچستان: بارکھان، مستونگ میں 4مجوزہ پولنگ اسٹیشنوں میں دھماکے
|
|
|
|
07:42
|
سیکیوٹی خدشات ،نائن زیرو کے اطراف راستے ٹریفک کیلئے بند
|
|
|
|
09:00
|
بینظیر قتل کیس میں پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار فائرنگ سے جاں بحق
|
|
|
|
01:35
|
دہشتگردی کیخلاف جنگ ہماری اپنی ہے،پوری قوم ایک ہے: ملک حبیب
|
|
|
|
01:10
|
الطاف حسین کا سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ٹیلی فون پر رابطہ
|
|
|
|
03:45
|
کراچی :کھارادر میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی ، 25 مشتبہ افراد زیرحراست
|
|