|
Updated: August 3, 2025 |
Published: 2016-01-13 |
(eNews.pk) -
At least 14 people, most of them police personnel, were martyred and several others sustained injuries in a roadside bomb attack in Quetta’s Satellite Town. According to the sources, the blast took place near police van close to a polio eradication centre in the area. The injured were shifted to Civil Hospital Quetta, where emergency has been declared.

|
|
کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کے سامنے سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد شہیداور متعدد زخمی ہوگئے۔صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کی سیکورٹی پر مامور پولیس وین کے قریب سڑک کنارے نصب پھٹنے سے ہوا، دھماکے سے دیگر دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایف سی اور پولیس اہلکاروں سمیت 14افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، واقعے کے فوری بعد پولیس ، ایف سی کی اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاشوں و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Roadside bomb blast 14 dead in Quetta
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk