|
Updated: April 27, 2024 |
Published: 2012-11-05 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Pakistan United Nations staff members reportedly came under fire when they rammed their vehicle in an armed bandits to save themselves here are a raid on Sunday, Geo news reported.
"Some robbers tried a UN vehicle to stop at gunpoint in the area of police Gizri, but the brave driver, instead of chick lation out, tried ran them down," Superintendent of Police, Zameer Abbas, said:
"They were not expecting anything, so they retreated as fast as they could shoot at the UN men like crazy."
He further added that the shocked dacoits fled the scene, however, only succeeded in injuring the person behind the wheel with a Parthian shot.
The wounded hero of the moment was rushed to a nearby hospital for treatment of a bullet-wounded arm.
The police have registered a case.
Reuters adds:
The injured man is an Egyptian working for the Fund of the United Nations Children's.
According to Inspector General of Police Sindh, three international UN staff leaving a restaurant in the wealthy suburb of Clifton Karachi, when armed men approached them.
|
|
کراچی.. . .گذری تھانے کی حدودمیں اقوام متحدہ کے اہلکاروں سے لوٹ مار کی کوشش، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو زخمی کر دیا۔ڈی ایس پی ضمیرعباس کے مطابق گذری تھانے کی حدود میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر سوار عملے کو لوٹ مار کرنے کے لئے جب روکا گیا تو اقوام متحدہ کے اہلکاروں نے گاڑی روکنے کے بجائے ڈکیتوں کو گاڑی ماردی۔ مزحمت کرنے پر گاڑی چلانے والے اہلکار کو ڈکیتوں نے گولی ماری جو اس کے بازو کے قریب لگی۔ زخمی کو قریب ہی نجی اسپتال میں علاج کے لئے داخل کر وا دیا گیا ہے۔ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے رپورٹ درج کر لی ہے اور تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Resistance during looting, UN personnel injured
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk