|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2015-11-23 |
(eNews.pk) -
The renowned poet, columnist Jamiluddin Aali passed away at the age of 90. Renowned poet, columnist critic and creator of such immortal patriotic songs as " Jeevay jeevay Pakistan ", " Aye watan kay sajeelay jawano ", " Mera pegham Pakistan ". He was admitted in a private hospital in Karachi for last three days.

|
|
معروف دانشور، شاعر،ادیب اور کالم نگار جمیل الدین عالی90 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے ۔ جیو ے جیو ے پاکستان اور میرے وطن کے سجیلے جوانوں جیسے ملی نغموں کے خالق جمیل الدین عالی گزشتہ تین روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ،جہاںان کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ۔ 20جنوری 1926کو دہلی پیدا ہونے والے جمیل الدین عالی کے دادا اور والد بھی شاعر تھے۔جمیل الدین عالی کافی عرصے سے بیمار تھے ،انہیں کئی بار نجی اسپتال میں داخل بھی کرایا گیا ۔ جمیل الدین کو ان کی ادبی خدمات پر کئی ایوارڈز سے نوازا گیا جبکہ وہ روزنامہ جنگ کیلئے کالم بھی لکھتے رہے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Renowned Poet Jamiluddin Aali passes away
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk