|
Updated: September 2, 2025 |
Published: 2012-11-02 |
(eNews.pk) -
KARACHI: A lofty claim laid by the police, they have two gunmen killed in an encounter here was a bunch of lies after both the 'shot dead' young men turned out to be innocent civilians in their company, Geo news reported.

Reportedly, the police first took credit for shooting and killing a few armed dacoits in North Nazimabad Block-I area, but later their identification as unarmed civilians forced them into a U-turn to take.
Police, who have no other choice to save their uniforms, said the deceased were on their way to the butchers (pending) livestock payments they slaughtered on Eid-ul-Azha recover. She added that unknown gunmen slain them both probably during a robbery as they could be carrying lot of money.
|
|
کراچی. . ...پولیس کا نارتھ ناظم آباد میں 2 ڈاکووٴں کو مقابلے میں مارنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔کراچی پولیس کے جھوٹ کا پول پھر کھل گیا اور پھرتی اپنے کی گلے پڑگئی۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں فائرنگ سے 2 نوجوانوں کو ہلاک کیا گیا تھامگر دونوں نوجوان ڈاکو نہیں عام شہری نکلے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقتولین قصائی تھے، بقر عید کی قربانی کے پیسے لینے گئے تھے، دونوں شہر یوں کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔لاشوں کیساتھ اسلحہ بھی ملا تھا، دھوکا ہوا کہ دونوں مقابلے میں مارے گئے۔ ملزمان دونوں افراد کو قتل کرنے کے بعد اسلحہ پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔ مقتولین کی شناخت عدنان اور نعیم کے نام سے ہوئی ہے ۔ دونوں لاشیں ضابطے کی کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال میں موجود ہے۔ مقتولین کے دوست کی مدعیت میں حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دونوں مقتولین نیوکراچی کے رہائشی تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rangers killed civilians in North Nazimabad
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk