|
Updated: July 27, 2025 |
Published: 2013-03-18 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Rangers with aerial observation by Ali Barohi helicopters targeted search is in progress Goth Landhi area on Monday morning, Geo news reported.

According to Rangers sources, targeted search process, criminals and intelligence agencies about the presence of suspicious persons in the area after receiving a tip kicked off.
While helicopters are used to monitor the situation to and from the area during the operation, the entry and exit points has been signed.
|
|
کراچی…کراچی میں لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری آپریشن کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔رینجرز ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے علی بروہی گوٹھ میں رینجرز کا ٹارگیٹیڈ آپریشن جاری ہے۔ٹارگیٹڈ آپریشن رینجرز انٹیلی جنس کی جانب سے فراہم کر دہ معلومات پر مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جارہا ہے۔آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیئے گئے ہیں ،آپریشن کے دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Rangers continue search operation in Landhi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk