|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2011-06-29 |
(eNews.pk) -
...
|
|
لاہور…لاہورمیں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ رات شہر اور اس کے گردو نواح میں تیز ہوا اور موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہوراورگردو نواح میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش اور تیز ہوا کے ساتھ گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ بارش کے ساتھ تیز ٹھنڈی ہوا سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مون سون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور، ملتان، سرگودھا، گوجرانوالہ اور راولپنڈی ڈویژن میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: rain continue in lahore
|
|
Todays 10 Latest Weather News
|
|
موسم کا حال
|
|
|
13:19
|
لاہور میں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا
|
|
|
11:55
|
کراچی میں آئندہ 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی
|
|
|
05:31
|
اسلام آباد سمیت آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکا ن
|
|
|
05:25
|
میرپورخاص، سکھر، حیدر آباد، ژوب، کشمیر اور اسلام آباد میں بارش کا امکان
|
|
|
05:54
|
آج سندھ، بلوچستان، پنجاب ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں بارش کا امکان
|
|
|
05:55
|
پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں آج کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی
|
|
|
05:33
|
آج بالائی پنجاب اور کشمیر میں بارش کاامکان
|
|
|
05:25
|
کشمیر، اسلام آباد سمیت پنجاب،خیبر پختونخواہ میں بارش کا امکان
|
|
|
06:09
|
اسلام آباد اور پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
|
|
|
05:24
|
آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان
|
|
Enews.pk