Quetta: Governor's rule end in Balochistan

Updated: April 18, 2024 Published: 2013-03-14


(eNews.pk) - Quetta: Nawab Aslam Raisani-led coalition government, the governor of the province of restless expired at 12:00 AM, the rule is no longer a two-month period (March 14, 2013) stands as the restoration of Balochistan, Geo news reported.




Analysts joint sitting of parliament for two months after the bombing of Alamdar road by calling 234 Constitution, the president is required to approve an extension to the rules imposed by the governor, they say.
According to sources, the Governor Balochistan, Nawab Zulfiqar Mags, governor of Pakistan's largest province of the rules and become obsolete at the end of his government organized a meeting on the situation with mixed Aslam Raisani.
In the meantime, Raisani coalition government (Thursday, March 14th) today to participate in Islamabad heads the Parliamentary leaders of all political parties called on the form.
Balochistan Assembly on April 5 hours to complete the task. On Wednesday, the Federal Minister Israrullah poison guard chief minister Aslam Raisani said it would be a candidate.









بلوچستان میں گورنر راج ختم، رئیسانی حکومت بحال


کوئٹہ…بلوچستان میں گورنر راج کی میعاد آج رات بارہ بجے ختم ہوگئی ، قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ گورنر راج میں توسیع کی منظوری نہ ہونے کی وجہ سے نواب اسلم رئیسانی کی مخلوط حکومت خودبخود بحال ہو گئی ہے۔ بلوچستان میں تیرہ جنوری کی شب سانحہ علمدار روڈ کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 234کے تحت دو ماہ کیلئے گورنر راج کا نفاذ کیا گیا تھا۔ گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی سربراہی میں صوبے میں قائم مخلوط حکومت کو معزول کردیاگیا تھا۔ بلوچستان میں گورنر راج کی اپنی معیاد پوری ہونے پر رات بارہ بجے ختم ہوگیا۔قانونی ماہرین اور سیاسی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ذریعے گورنر راج کی میعاد میں توسیع نہ ہونے کی وجہ سے نواب اسلم رئیسانی کی مخلوط حکومت خودبخود بحال ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے اسلام آباد میں معزول وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کرکے صوبے میں گورنر راج کے خاتمے اور حکومت کی بحالی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دوسری جانب نواب اسلم رئیسانی نے مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرزکو آج آسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علما اسلام ف کے پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے جیو نیوز کوبتایا کہ جے یو آئی (ف) کا پارلیمانی وفد کل نواب اسلم رئیسانی سے ملاقات کرے گا جس میں بلوچستان میں گورنرراج کی میعاد ختم ہونے پرصوبائی حکومت میں رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں مشاورت کی جائے گی۔ بلوچستان اسمبلی میں مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر عاصم کردگیلو کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے مشاورت کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق کے اراکین کے استعفے جلد گورنر بلوچستان کو بھیجوادئیے جائیں گے۔
Post your comments regarding:
Quetta: Governor's rule end in Balochistan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3