|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-11-20 |
(eNews.pk) -
QUETTA: A mild earthquake measuring 4.5 on the Richter scale shook parts of Balochistan on Monday, Geo news.
According to preliminary reports, the quake was felt in Quetta, Ziarat, Harnai, Chaman, Pasheen, Khanoi, Qallat, Mastaung, Qilla Saifullah and other parts of Balochistan.
Panic gripped the residents of the provincial capital and left their homes. No loss of life or property has been reported so far.
The Meteorological Department said the quake registered magnitude 4.5 on the Richter scale, with its epicenter 60 kilometers south-east of Quetta.
|
|
کوئٹہ. . . .کوئٹہ،ہرنائی ،زیارت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ۔بلوچستان کے علاقوں چمن،پشین ،خانو زئی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔10 بجکر55 منٹ پر آنے والے زلزلے کے بعد لوگ خوف سے گھروں سے باہر نکل آئے ۔اس موقع پر لوگوں کو جگانے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Quake in Quetta and surrounding
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk