|
Updated: April 27, 2024 |
Published: 2012-10-22 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Pakistan continued beating world records in the Youth Festival on Sunday Punjab.
New world records were established in most martial arts begins in three minutes, wiring plug, faster up chess game, best time to cook three chapatis (bread), a truck pulling a mustache, best time for carrying a cricket kit, leap frog the longest and most football headers.
The record for most shots was established by Ahmad Amin Bodla, while the chess configuration record was broken by Mehar Gul. Mohammad Mansha broke the record for making chappati.
Noman Anjum set the new world record in the wiring plug. Sadi Mohammad a resident of Faisalabad set the world record of pulling a car for a mustache. Registration for football header was created by Gill and Qamar Zaman Daniyal
Jaleel-ul-Ehasan sets world record for fastest time using a cricket kit. Registration frog longest jump was broken by Nauman Rafique and Shiraz.
A team from the Guinness Book of Records is present at the festival to check the records.
On Saturday, the record for most people singing a national anthem at the festival broke.
|
|
لاہور … قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ بننے کے بعد پنجاب یوتھ فیسٹیول میں پے در پے عالمی ریکارڈ ز کا سلسلہ جاری ہے ، آج مونچھوں سے ٹرک کھینچنے سمیت کئی عالمی ریکارڈ بنا دیئے گئے۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ایک ساتھ عالمی قومی ترانہ پڑھنے کا عالمی ریکارڈ بننے سے اہل پنجاب کو کچھ ایسی خوشی ملی کہ آج ایک ہی روز کئی عالمی ریکارڈ بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی ٹیم کو حیرت میں ڈال دیا ، تمام مقابلے ایکسپو سینٹر میں منعقد کیے گئے،پہلے ایونٹس میں احمد بودلہ نے 3 منٹ میں 616 کک لگا کر ہم وطن احمد حسین کا ریکارڈ توڑ ڈالا، پہلا ریکارڈ 612 ککس کا تھا، نعمان انجم نے صرف 35 سیکنڈ میں پلگ میں تار لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرایا، محمد منشاء نے 3 منٹ 14 سیکنڈ میں 3 چپاتیاں پکا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوایا ۔ قمر زمان اور ڈینیئل گل نے فٹ بال کو سر سے مسلسل 335 بار اچھال کر پچھلا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ فیصل آباد کے محمد صدی نے مونچھوں سے 1700 کلو وزنی ٹرک کو 60.03 میٹر تک کھینچنے کا ریکارڈ بنایا۔ 12سالہ مہک نے صرف 45 سیکنڈ میں شطرنج کی بساط بچھانے کا عالمی ریکارڈ بنا یا ، جلیل الحسن نے بھی تیزی سے صرف ایک منٹ 8 سیکنڈ میں کرکٹ کٹ پہن کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوا لیا ۔
|
|
|
Post your comments regarding: PYF, Many world records set in a day
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk