Public must give their opinion on 8 November

Updated: April 20, 2024 Published: 2012-11-05


(eNews.pk) - KARACHI: The MQM has announced that the national referendum to ask Pakistanis if they wanted Quaid-e-Azam's Pakistan or Pakistan Taliban will be held on November 8. Booths for citizens to answer this question will be set up across the country and will be operational by 9:00 a.m. to 5:00 p.m..




MQM leader Farooq Sattar said Sunday that Pakistan was facing both internal and external threats. Sattar added that terrorists were innocent people, children were targeted and destroyed schools.
"The attack on Malala was a wake-up call for the nation," Sattar said.
According to the MQM leader, had drone attacks put the nation's sovereignty into question.
MQM chief Altaf Hussain last Thursday, the party coordination committee to begin the preparation of the national referendum.









عوام 8نومبرکو رائے ضرور دیں ،ڈاکٹر فاروق ستار


کراچی…متحدہ قومی مومنٹ کے ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم 8نومبرکوملک بھرمیں عوامی ریفرنڈم کا انعقاد کرے گی، جس میں عوام سے پوچھا جائے گا کہ وہ قائد اعظم کا پاکستان چاہتی ہے یا طالبان کا؟۔کراچی لال قلعہ گراوٴنڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستا ر نے کہا کہ طالبان کی موجودگی پرالطاف حسین کے بیانات کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔سپریم کورٹ نے بھی طالبان کیخلاف کارروائی کا کہا،طالبان ریاست کے اندر ریاست قائم کرنا چاہتے ہیں۔الطاف حسین ملک کوقائد اعظم کے تصور کی مطابق دیکھناچاہتے ہیں۔ایم کیو ایم ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف ہے۔ریفرنڈم میں عوام سے پوچھاجائے گاکہ وہ وہ قائداعظم کاپاکستان چاہتے یاطالبان کا؟۔انھوں نے کہا کہ پاکستان اندرونی وبیرونی خطرات سے دو چار ہے اورڈرون حملوں سے ملک کی خود مختاری کا سوال سامنے آرہا ہے انہوں نے کہا کہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز ،بچوں اور بے گناہ افراد پر حملے کر رہے ہیں۔دہشتگردی کے واقعات سے ملک کی ساکھ متاثر ہورہی۔الطاف حسین نے ملک میں انتہا پسندی سے آگاہ کیا۔دہشتگرد طالبات کو تعلیم سے روکنے کیلئے کارروائیاں کر رہے ہیں۔ملالہ پر حملہ قوم کیلئے ”ویک اپ“کال ہے۔متحدہ قومی مومنٹ کی جانب سے ملک بھرمیں عوامی ریفرنڈم کیلئے بوتھ لگادیئے جائیں گے۔ریفرنڈم صبح 9بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہیگا۔
Post your comments regarding:
Public must give their opinion on 8 November
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3