|
Updated: August 16, 2025 |
Published: 2012-11-05 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chief Imran Khan has said that the new tsunami would wash away all the political parties, Geo news reported.

Addressing the Youth Convention here on Sunday, Imran Khan said PTI is the only party that opportunity to the youth to contest the elections.
He added that PTI would raise money for those who have no money to contest polls.
Khan said PTI anyone can join, but they have the party rules to follow, adding if someone wants to leave the party he should leave with full respect.
Imran Khan said that PTI is not who is going to leave or join influence. He told PTI politicians have not only should young blood, adding that the youth can not be bought by distributing laptops.
|
|
لاہور…عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کے آنے جانے سے تحریک انصاف کوکوئی فرق نہیں پڑیگا،ہمیں سیاست دانوں کی نہیں نوجوانوں کی ضرورت ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا یوتھ کنونشن سے خطاب کے موقع پر کہنا تھا کہ اس موقع کو ضائع نہ کریں،اللہ نے ہمیں موقع دیدیا،نوجوان ساتھ دیں گے تو ساری جماعتوں کا مقابلہ کرکے دکھاوٴں گا۔انہوں نے کہا کہ لیپ ٹا پ دے کر نوجوانوں کو نہیں خریدا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ا تنا بڑاسیلاب لے کر آئیں گے جو تمام جماعتوں کو بہاکر لے جائیگا ۔لیڈر ہمیشہ مقصد لے کر آتا ہے ،لیڈر جھوٹ نہیں بولتا اور بزدل نہیں ہوتا ہے،ذاتی سیاست کرنیوالے سیاستدان نوجوانوں کا مقابلہ نہیں کرسکیں گے۔تحریک انصاف کو بڑے نام نہیں بلکہ عوام جتوائیں گے،تحریک انصاف کو بڑے نام نہیں بلکہ عوام جتوائیں گے۔جوپارٹی سے جانا چاہتا ہے اس کودور تک چھوڑ کر آئینگے،جب تک اپنے نظرئیے پرقائم ہیں ہمیں فرق نہیں پڑیگا،نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ خوف پر قابو پائیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: PTI needs youngsters support: Imran Khan
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk