|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2013-07-15 |
(eNews.pk) -
Peshawar : Pakistan Tehrik-e-Insaf has been delayed the protest againt load shading and siege of WAPDA house.

|
|
پشاور… تحریک انصاف نے لوڈشیڈنگ کے خلاف آج واپڈا ہاوٴس کا گھیراوٴ اور احتجاج کو موٴخر کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے اور اتحادی جماعتوں کواعتماد میں لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق صوبے میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے وفاقی وزیر اور سیکرٹری پانی و بجلی سے رابطہ کرنے اور اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لئے احتجاج موٴخر کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق وفاقی حکومت کو آگاہ کریں گے جبکہ متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کے بعد احتجاج اور لائحہ عمل سے متعلق آج دوپہر پریس کانفرنس کریں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: PTI delays the protest against load shading
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk