|
Updated: August 13, 2025 |
Published: 2015-11-28 |
(eNews.pk) -
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan and Jamaat-e-Islami (JI) Ameer Siraj-ul-Haq arrived in Karachi for their planned joint-rally in the city ahead of the local government elections. The two leaders arrived at the Karachi airport and were greeted by their party workers and supporters.

|
|
چیئرمین تحریک انصاف اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق 5 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے کارکنان کو گرمانے کراچی پہنچ گئے۔ عمران خان اور سراج الحق کے کراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر کارکنان کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا جب کہ دونوں پارٹی کے سربراہان ٹرک پر سوار ہوکر ریلی کی شکل میں اپنے مقام کی جانب رواں دواں ہیں جب کہ دونوں جماعتوں کی جانب سے مشترکہ ریلی کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے اور کئی مقامات پر بدترین ٹریفک جام ہے۔ ریلی کا پہلا پڑاؤ ملینیئم مال پر ہوگا جس کے بعد نیپا،حسن اسکوائر اور پٹیل پاڑہ سے ہوتی ہوئی مزارقائد پہنچےگی۔
|
|
|
Post your comments regarding: PTI & JI rally ahead of local govt elections
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk