protest against electricity crises worsen

Updated: May 8, 2024 Published: 2013-06-13


(eNews.pk) - The electricity crises worsen as the protest continues today whereas the 4 policeman who entered the houses of innocent citizens, CM took serious actions against them and they were expelled from their duties as a result of this open violation.













فیصل آباد : بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف ہنگامہ آرائی ، آج بھی حالات کشیدہ


فیصل آباد …فیصل آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف گزشتہ روز ہنگامہ آرائی کے بعد آج بھی حالات کشیدہ ہیں ،مظاہرین کی تلاش میں گھروں میں گھسنے اور شہریوں پر تشدد کے الزام میں چار پولیس اہلکاروں کو معطل کردیاگیا ہے۔ فیصل آباد میں گزشتہ روز بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف کھرڑلیانوالہ میں شہریوں نے سخت احتجاج کیا اور احتجاج کے دوران مشتعل شہریوں نے فیسکو دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور سامان کو آگ لگاد ی۔مظاہرین نے پولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کا جواب پتھراوٴ سے دیا جس سے6 پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔صورتحال کے پیش نظر آج کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے کھرڑلیانوالہ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اورڈی سی او فیصل آ باد نجم احمد شاہ مذاکرات کیلئے علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔دوسری طرف وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے مظاہرے کے دوران خواتین سے بدسلوکی اور تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے تحقیات شروع کردی گئی ہے۔
Post your comments regarding:
protest against electricity crises worsen
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3