|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2014-05-15 |
(eNews.pk) -
Prime Minister Nawaz Sharif to attend the meeting of the National Assembly, the Prime Minister during the current national situation and will also address the concerns of the opposition. The prime minister Nawaz Sharif, along with key members of the Cabinet will attend the meeting. Prime Minister in the National Assembly this year will be the fifth time during the meeting, the prime minister Present situation and will also address the concerns of the opposition, while also meeting the Government's policy statement will be issued.

|
|
وزیراعظم نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم رواں سال پانچویں مرتبہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئیں گے، اجلاس کے دوران وزیر اعظم موجودہ ملکی صورت حال اور اپوزیشن کے تحفظات پر خطاب بھی کریں گے، جبکہ اجلاس کے دوران حکومت کا پالیسی بیان بھی جاری کیا جائے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Prime Minister attend National Assembly Session
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk