|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2013-07-20 |
(eNews.pk) -
Karachi : Pakistan Peoples Party has nominated his candidate Senator Raza Rubani for President Ship. Raza Runa said that he will try to make sure the vision of Muhammad Ali Jinnah.

|
|
کراچی…پیپلز پارٹی نے اپنے سینئر رہ نما سینیٹر رضاربانی کو صدارتی امیدوار نامزد کردیاہے۔ رضاربانی کاکہناہے کہ کوشش ہوگی کہ محمدعلی جناح کے وژن کوعملی جامہ پہنایاجائے۔ اس بات کااعلان کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کیاگیا، اس موقع پر پیپلزپارٹی کے ایک اور سینئر رہ نما مخدوم امین فہیم بھی موجود تھے۔ صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ وہ پارٹی کی جانب سے اعتمادکرنے پرپارٹی کے شکرگزارہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ اگلاصدارتی انتخاب جمہور یت کاآئینہ دارہو اور ان پراعتمادچھوٹے صوبوں میں احساس محرومی ختم کرنے کا باعث بنے گا۔ امین فہیم نے کہا کہ پارٹی قیادت اور کارکنان نے رضاربانی کی حما یت کی ہے اور وہ بہترین صدر ثابت ہوں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: PPP nominates Raza Rubani for President Ship
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk