|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2013-03-05 |
(eNews.pk) -
PPP Member Sindh Assembly, Rafique Engineer dies of cardiac arrest

|
|
کراچی…سندھ کے وزیر برائے خصوصی تعلیم رفیق انجینئردل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ فیملی ذرائع کے مطابق رکن سندھ اسمبلی رفیق انجینیر آج صبح کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔رفیق انجینئر کا تعلق پیپلز پارٹی سے تھا۔ وہ وزیر برائے خصوصی تعلیم سندھ تھے۔ رفیق انجینئر پی ایس 109 کراچی 21 سے رکن سندھ اسمبلی تھے،،ان کے انتقال پر ترجمان بلاول ہاوٴس نے تعزیتی بیات میں کہا کہ مرحوم ایک مزدور کا بیٹے تھے اور انہوں نے اپنی پوری زندگی پی پی پی اور بھٹو خاندان کے لئے وقف کردی تھی۔
|
|
|
Post your comments regarding: PPP Member Sindh Assembly, Rafique Engineer dies
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk