|
Updated: August 23, 2025 |
Published: 2012-10-30 |
(eNews.pk) -
LAHORE: PML-N leader and Punjab Law Minister Rana Sanaullah said Monday that the PPP's dream of forming a government in Punjab would never be fulfilled.

In response to statements by President PPP Punjab Mazoor Watoo, Sanaullah said Watoo would soon awaken from his world of dreams.
Sanaullah added that the fate of Zardari's henchmen would be visible in the next election.
|
|
لاہور … وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کاحکومت بنانے کا خواب خواب ہی رہے گا۔ پی پی پنجاب کے صدر منظور وٹو کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لوٹا کریسی کے مہار منظور وٹو خوابوں کی دنیا سے جلد باہر آ جائیں گے، لوٹ مار اور کرپشن میں ملوث زرداری ٹولے کا آئندہ انتخابات میں انجام دنیا دیکھے گی ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا پنجاب میں حکومت بنانے کا خواب ، خواب ہی رہے گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: PPP can't made govt in Punjab: Rana Sana Ullah
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk