|
Updated: August 11, 2025 |
Published: 2015-12-05 |
(eNews.pk) -
Polling for the third and final phase of local bodies (LB) elections was underway in 12 districts of Punjab and 6 of Karachi. Polling for 247 union committees / councils and 988 wards started at 7:30 am and was scheduled to end at 5:30 pm without any break.

|
|
بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے12اورسندھ کے6اضلاع میں پولنگ شروع ہوگئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج کی نگرانی میں انتخابی سامان عملے تک پہنچایا گیا تھا۔ شہر کے 6اضلاع کے 4ہزار 141پولنگ اسٹیشنز میں سے صرف 234اسٹیشنز کو نارمل قرار دیا گیا ہے،ایک ہزار 791انتہائی حساس اور دو ہزار 116پولنگ اسٹیشنز حساس کی فہرست میں شامل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Polling underway in districts of Punjab, Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk