|
Updated: July 28, 2025 |
Published: 2015-12-31 |
(eNews.pk) -
Prime Minister Nawaz Sharif launched National Health Programme (NHP), aimed at providing quality healthcare to poor people in public and private hospitals. Initially this programme is being started in 15 districts across the country. In the first phase of the programme, 1.2 million families will get this facility. Health care cards will be issued to the poor to get free medical treatment of seven diseases.

|
|
وزیراعظم نوازشریف نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا ، پروگرام کے تحت7 بیماریوں کا علاج معالجہ مفت کیا جائے گا ۔ پہلے مرحلے میں پروگرام ملک کےپندرہ اضلاع میں شروع کیا جائے گا ،بارہ لاکھ خاندانوں کو صحت کارڈ فراہم ہونگےاور سالانہ تین لاکھ روپے تک علاج کی سہولت حاصل ہوگی،علاج ومعالجے کی سہولیات سے متعلق ہیلپ لائن پر مفت کال کی جاسکتی ہے۔ سائرہ افضل تارڑ نے وزیراعظم کو پاکستان صحت کارڈ سے متعلق بریفنگ دی۔ تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ صحت پروگرام کا اجراعوام سےکیےگئےایک اور وعدے کی تکمیل ہے،رکاوٹوں کے باوجود ایک سال میں پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: PM Nawaz Sharif launched National Health Programme
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk