|
Updated: July 29, 2025 |
Published: 2013-07-15 |
(eNews.pk) -
Islamabad : Prime Minister Nawaz Sharif will be inaugurates the Pakistan's first water run power plant in Kashmir today.

|
|
اسلام آباد… وزیرِ اعظم نواز شریف آج آزاد کشمیر میں پاکستان کے پہلے پانی سے چلنے والے نجی بجلی گھر کا افتتاح کریں گے۔ یہ بجلی گھر چلنے سے ملک کو سالانہ 10 کروڑ ڈالر کی بچت ہو گی ۔حب پاور کمپنی کے تحت دریائے جہلم پر بننے والے اس بجلی گھر سے 84 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ یوں ایک لاکھ پینتیس ہزار ٹن خام تیل کی بچت ممکن ہو گی۔اس بجلی گھر کی تعمیر چالیس ماہ کے قلیل عرصے میں مکمل ہوئی ہے۔یہاں سے پیدا ہونے والی بجلی نیشنل گرڈ میں آجانے کے بعدسالانہ دس کروڑڈالر کی بچت ہوگی جبکہ بجلی کی قیمتوں میں بھی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: PM inaugurates water running power plant
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk