|
Updated: July 25, 2025 |
Published: 2015-12-03 |
(eNews.pk) -
Pakistani authorities sent back an airplane with deported migrants from Greece after the Federal Investigation Agency (FIA) found 30 passengers on board to have been illegally deported from the European country. On the orders of Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan, the FIA had stopped the " unverified deportees " from disembarking from the plane after it landed at Islamabad's Benazir Bhutto International airport earlier today.

|
|
یونان سےبے دخل کیے گئے افراد کا چارٹرڈ طیارہ واپس روانہ کردیا گیاہے،طیارے کو وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر واپس روانہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یونان سےبے دخل کیے گئے افراد کا چارٹرڈ طیارہ آج صبح بینظیر ایئرپورٹ پراتر ا،تاہم مسافروں میں سے19افراد کو نادرا سے تصدیق کے بعد طیارے سے اتارلیا گیا جبکہ11افراد کی نادرا سے تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے انہیں واپس یونان بھیج دیا گیا۔ اس صورت حال پر وفاقی وزیرداخلہ کی ہدایات تھیں کہ مسافروں کو شہریت کی تصدیق کیے بغیرباہر نہ آنے دیا جائے۔وزیر داخلہ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام پر بھی اظہار برہمی کرتے ہو ئے کہا کہ طیارے کواترنے کی اجازت کیسے دی گئی ۔ وزارت داخلہ ذرائع کے مطابق یونان حکومت کی طرف سے بے دخل کرنے کےثبوت نہیں دیئےگئے جس کے بعد طیارے کو واپس روانہ کردیا گیا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Plane with 30 deportees from Greece send back
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk