|
Updated: August 20, 2025 |
Published: 2014-05-10 |
(eNews.pk) -
The session in Islamabad of The Senate's Standing Committee on religious done under the presidency of Hafiz hamd-Allah. The Senate's Standing Committee announced that 27 august will start Hajj flights of PIA, the Committee directed that the Hajj pilgrimage had spent Rs. 22 lakh by private operators to discover what are taxes to them or not. The Committee also said the post of Chairman of the evacuee trust property Board March 2013 from is empty, which so far has not been resolved.

|
|
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امورکو بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی حج پروازوں کا آغاز 27اگست کو ہوجائے گا، کمیٹی نے ہدایت کی کہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کے ذریعہ 22لاکھ روپے تک خرچ کرکے حج کرنے والوں سے دریافت کیا جائے کہ ٹیکس بھی دیتے ہیں یا نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس حافظ حمد اللہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ پی آئی اے کے جنرل مینیجر نوشیرواں عادل نے بتایا کہ پی آئی اے 27اگست سے حج پروازوں کا آغاز کرے گی۔ ماہ اگست تک 16جہاز ملنے سے جہازوں کی کمی کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیرامین حسنات شاہ کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ حج آپریٹرز کے پیکج کا آغاز چار لاکھ ساٹھ ہزار سے ہوتا ہے جو 22لاکھ روپے تک جاتا ہے۔ زاہد خان نے کہا کہ پرائیویٹ آپریٹرز کی بھی نگرانی کی جائے اور 22لاکھ روپے خرچ کرکے حج کرنے والوں سے پوچھا جائے کہ وہ کتنا ٹیکس دیتے ہیں۔ کمیٹی کو یہ بھی بتایا گیا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ مارچ 2013 سے خالی ہے جس پر اب تک تقرری نہیں کی گئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: PIA Hajj flights will start from 27 August
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk