|
Updated: July 9, 2025 |
Published: 2016-01-29 |
(eNews.pk) -
Islamabad: World crude oil prices recorded a decline in the price of petrol so the government decided to drop just five rupees in the price of petrol from the first February.

According to news report from January Arabian Light crude oil prices first reduce to 16 dollars per barrel now record a decline to 22 dollars per barrel, causing the petrol price to come at 10 rupees 50 paise and high-speed diesel Rs 15 per liter is expected to be reduce.
|



|
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے باوجود حکومت نے یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں صرف پانچ روپے کمی کا فیصلہ کرلیا۔
نیوز کے مطابق جنوری میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 16ڈالر فی بیرل ریکارڈ کمی کے بعد 22 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے جس کے باعث پیٹرول 10روپے 50 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 15روپے فی لیٹر سستا ہونے کی امید پیدا ہوئی۔
تاہم وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم میں بیان دیا کہ یکم فروری سے پیٹرول صرف 5 روپے فی لیٹر سستا ہوگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Petrol prices reduce by just Rs 5
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk