|
Updated: August 3, 2025 |
Published: 2012-11-22 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The Regulatory Authority for Petroleum and Gas (OGRA) has reported an increase in gasoline and diesel decreased and the price of kerosene oil, effective immediately, Geo news.

According to the notification of the price of gasoline has risen by Rs1.57 per liter.
On the other hand the price of diesel and light form have reached Rs3.52 and Rs3.79 per one liter respectively.
Kerosene oil price has also experienced Rs4.23/litre cut.
|
|
اسلام آباد. . . .اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں اضافے جبکہ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 1.57 روپے فی لیٹرمہنگا کردیا گیا ہے ۔ دوسری جانب مٹی کا تیل 4.23 روپے ، ڈیزل 3.52 روپے جبکہ لا ئٹ ڈیزل 3.79 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ نئی قیمتیں فوری طور پر موثر ہوں گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: Petrol prices raised, notification issued
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk