|
Updated: July 15, 2025 |
Published: 2013-01-17 |
(eNews.pk) -
PESHAWAR: Riot police dispersed a sit-in on Wednesday organized by the bereaved families of the eighteen members of the tribe who were brutally murdered in her own home by men known to anyone in Tehsil Bara Khyber Agency, Geo news.

"Police fired tear gas at protesters sitting in front of the governor's house with the bodies of ten of the 18 total dead", sources told Geo news.
Everyone ran furiously with his burning eyes as the thick white tear began oozing out of the shells, witnesses said.
"As the protesters dispersed authorities transported the bodies to the morgue," the sources added.
Protesters had taken hundreds of corpses of Tehsil Bara tribal governor home to register their complaints about the killings of innocent tribesmen.
Political Agent and additional interior minister and the department tried to persuade tribal committee and come to a conclusion yet the committee representing members of a tribe that includes members of various political parties and traders disagreed with officials.
|
|
پشاور…خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں گزشتہ رات قتل ہونے والے 18 افراد میں سے 10 افراد کے لواحقین کا پشاور میں گورنر ہاوٴس کے سامنے لاشیں رکھ کر کئی گھنٹوں سے دھرنا جاری ہے، پولیس نے دھرنے کے شرکاکومنتشرکرنے کیلئے آنسوگیس کی شیلنگ کردی جس کے باعث میتوں کے ہمراہ دھرنادینے والے افرادمیں بھگدڑ مچ گئی، تاہم آنسو گیس کی شیلنگ سے شرکا منتشر ہوگئے۔ دوسری جانب میتوں کواٹھانے کیلئے ٹرک گورنرہاوٴس کے باہرپہنچادیے گئے، جن کے ذریعے میتوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے عالم گودر میں گزشتہ شام نامعلوم افراد نے گھروں میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی تھی، جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ نامعلوم افراد نے لاشوں کو گھروں سے نکال کر کھیتوں میں پھینک دی تھیں، باڑہ میں کرفیو کے باعث لواحقین رات بھر لاشوں کو نہ اٹھاسکے۔ صبح دس لاشوں کو اٹھاکر لواحقین پشاور لے گئے جہاں وہ گورنر ہاوٴس کے سامنے لاشیں رکھ کر احتجاج کررہے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کے سات افراد بھی شامل ہیں۔ باڑہ میں 2008 سے کرفیو نافذ ہے اور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Peshawar: Police shelling on protesters
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk