|
Updated: October 9, 2025 |
Published: 2013-07-16 |
(eNews.pk) -
Peshawar : Chief Justice Peshawar High Court Justices Dost Mohammad Khan has ordered to creek down against fake and substandard medicine in entire province since tomorrow.

|
|
پشاور…چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے کل سے صوبہ بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کریک ڈاوٴن کا حکم دے دیا۔جعلی اور غیر معیاری ادویات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں چیف جسٹس دوست محمد خان نے کہا کہ ڈرگ ایکٹ 1976 میں جان بوجھ کر ڈرگ مافیا کو تحفظ دیا گیا ہے ،محکمہ صحت کے اہلکار بھی ڈرگ مافیا سے ملے ہوئے ہیں۔ چیف جسٹس نے جعلی اور غیرمعیاری ادویات کے خلاف کارروائی کی رپورٹ 45 دن میں پیش کرنے کا حکم دیا۔عدالت عالیہ نے پولیس، اینٹی کرپشن اور محکمہ صحت کو ڈرگ مافیا کے خلاف مشترکہ کارروائی کی ہدایت کی۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جعلی ادویات کا کاروبار کرنے والوں کے لائسنس منسوخ ہونے چاہئیں اوراس کاروبار میں ملوث افراد کی سزا بھی بڑھا دی جائے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Peshawar High Court orders against fake medicine
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk