|
Updated: July 26, 2025 |
Published: 2014-05-13 |
(eNews.pk) -
PCB make the ex cricketer spin bowler as a bowling coach of Pakistan team. Ex cricketer spin bowler Mushtaq Ahmad doing his responsibilities in national cricket academy. Committee member coach and head coach Waqar Younis after consultation PCB appointed bowling coach Mushtaq Ahmed. He took charge and signed a two-year deal.

|
|
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو قومی ٹیم کا اسپین بالنگ کوچ مقرر کردیا ہے، سابق ٹیسٹ کرکٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی خدمات انجام دیں گے۔ اسپین بولنگ کوچ کی پوزیشن کے لئے مقابلہ سابق اسپن بالرز مشتاق احمد اور ثقلین مشتاق کے درمیان تھا۔تین رکنی کوچ کمیٹی کی سفارشات اور ہیڈ کوچ وقار یونس سے مشاورت کے بعد چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے مشتاق احمد کو اسپین بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ انہوں نے دو سال کے معاہدے پر دستخط کرکے چارج سنبھال لیا۔ اس سے قبل مشتاق احمد 2008 سے 2014 تک انگلش کرکٹ ٹیم کے ساتھ بحیثیت اسپین بالنگ کوچ کام کرچکے ہیں۔ سابق لیگ اسپنر ورلڈ کپ 2007 کے دوران پاکستان ٹیم کے ساتھ معاون کوچ کی چیثیت سے منسلک رہ چکے ہیں۔انہوں نے 52 ٹیسٹ اور 144 ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: PCB make Mushtaq Ahmad as a bowling coach
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk