|
Updated: August 14, 2025 |
Published: 2015-12-30 |
(eNews.pk) -
Pakistan has rejected one-day captain Azhar Ali´s offer to resign over tainted team mate Muhammad Amir´s presence at a Lahore training camp. According to the sources, the Pakistan Cricket Team (PCB) chairman didn´t accept Azhar Ali resignation and Azhar Ali agreed and he will continue as captain.

|
|
پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے شہریار خان سے ملاقات کی اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ پیش کیا تاہم شہریار خان نے ان کا استعفیٰ مسترد کر دیا اور انہیں ٹیم کی قیادت کرتے رہنے پر رضامند کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی نے محمد عامر کی قومی ٹیم کی شمولیت کے باعث استعفیٰ دیا لیکن پی سی بی نے اسے مسترد کر دیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد عامر سے متعلق تمام تحفظات دور کر دیئے ہیں اور اظہر علی ون ڈے کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے۔
|
|
|
Post your comments regarding: PCB Chairman rejects Azhar Ali resignation
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk