|
Updated: July 17, 2025 |
Published: 2013-03-15 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Five Pakistani citizens in two months trapped in Mozambique, came to Karachi here on Friday, Geo news reported.

African country Mozambique stranded cargo ship MV Meem private prison, and the crew of the former human rights minister Ansar Burn After hectic efforts by the authorities has been released.
After obtaining permission from the other 13 crew members and officials will return to Mozambique.
|
|
کراچی…سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق انصار برنی کی کوششوں سے گزشتہ روز رہائی پانے موزمبیق میں پھنسے 18پاکستانیوں سے 5 افراد رہائی کے بعدو وطن واپس پہنچ گئے۔گزشتہ دو ماہ سے افریقہ کے ملک موزمبیق میں کارگوجہاز ایم وی میم کی نجی جیل میں پھنسے8 1پاکستانیوں میں سے 5 افراد رہائی پانے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، جبکہ 13 ،مزید افراد پر میشن ملنے کے بعد واپس آئیں گے ۔واپس آنے والے افراد کا تعلق کراچی سے ہے واپس آنے والوں میں شامل ، محمد موسی،ساجد حسین،امجد علی،ریاض شاہد، اور شاہ زم شامل ہیں۔ وطن واپسی کے بعد رہائی پانے والے افراد نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انصار برنی ٹرسٹ کے چیئر میں انصار بر نی کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا انصار برنی ٹرسٹ اور پاکستانی ہائی کمیشن کی کو ششوں سے رہائی نصیب ہو ئی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistanis trapped in Mozambique arrive in Karachi
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk