|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2012-10-23 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Pakistan youth did Monday a new world record by making largest human national flag with the help of 24,200 students, breaking the previous record set by 21,726 participants in Hong Kong in 2007.
"It's an amazing display of unity and nationality," said Gareth Deaves, official representative of the Guinness World Records after declaring the feat as a new world record at National Hockey Stadium Lahore.
Today, 1,936 Pakistani students broke the record for the highest image mosaic of people in the same place here.
The mosaic image was Shahi Qila (Lahore Fort) and the official announcement of the new album was made by a representative of the Guinness World Records. The previous record was held by Ansley McEvoy and his friends and family in South Carolina, USA.
Pakistanis have broken several records in the past two days, including one for more people singing the national anthem at the same time.
|
|
لاہور…لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انسانوں کی مددسے سب سے بڑاپرچم تیارکرکے ورلڈریکارڈقائم کردیا۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ کے مطابق 24ہزار200افرادنے پرچم تیارکیا۔اس سے پہلے2007میں ہانگ کانگ میں21ہزار726افرادنے پرچم بنایاتھا ۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ نے کہا کہپاکستانی شہریوں نے حیرت انگیزاتحادکامظاہرہ کیا۔گینز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے رکارڈ کا اعلان کیا تو اسٹیڈیم قومی نعروں سے گونج اٹھا،اس موقع پر نوجوانوں کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ورلڈ ریکارڈ کا اعلان ہوتے ہی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم نعروں سے گونج اٹھااور نوجوانوں نے ہاتھوں میں پکڑے سفیداور سبز کارڈز ہوا میں اچھال کر جشن منایا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Pakistani peoples made world's largest flag
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk